April 26, 2025 10:25 AM
بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے جس میں نیم فوج دستے کے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے جس میں نیم فوج دستے کے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ یہ حملہ کل مغربی پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں نیم فوجی دستے کی گاڑی کو ایک ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھاکہ خیز مادے سے اڑا کر کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کی اس گاڑی کو...