May 15, 2025 9:32 AM
پاکستان، دکھانے کے لیے تو دہشت گردی سے نمٹنے کا وعدہ کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی مدد و اعانت لگاتار کر رہا ہے۔
پاکستان، دکھانے کے لیے تو دہشت گردی سے نمٹنے کا وعدہ کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی مدد و اعانت لگاتار کر رہا ہے۔ فیصل ندیم عرف Abu Qatal اور 26/11 کے حملوں کے سرغنہ حافظ سعید کے بھتیجے کو حال ہی میں کراچی میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے سیاست اور دہشت گردی کے درمیان ...