July 20, 2025 9:52 AM

views 12

اُڈیشہ حکومت، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے Shaktisree پروگرام شروع کرے گی۔

اوڈیشہ حکومت نے ریاست میں یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طالبات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے مقصد سے خصوصی پروگرام ”شکتی سِری“ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی نے کَل بھونیشور میں یہ اعلان کیا۔ یہ پروگرام ریاست کے اعلیٰ تعلیم کے محکمے کے تحت آنے والی سبھی 16 یونیورسٹیوں اور 730 سرکاری اور امداد یافتہ کالجوں میں نافذ کیا جائے گا۔ بالاسور کے FM کالج میں حال ہی میں، فیکلٹی ممبر کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے پر ایک طالبہ کی جانب سے خودسوزی کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔x بالاسور می...