May 12, 2025 10:00 AM

views 19

NIA نے، 2016 میں، نابھا جیل توڑنے میں ملوث ایک کلیدی خالصتانی کارندے کو بہار میں موتیہاری سے گرفتار کیا ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، ایک بڑی کامیابی میں، کلیدی خالصتانی کارندے اور 2016 میں نابھا جیل توڑ کر فرار ہونے والوں میں سے ایک کشمیر سنگھ Galwaddi کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری مقامی پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں بہار کے موتیہاری میں ہوئی۔ پنجاب کے لدھیانہ کا رہائشی کشمیر سنگھ جیل توڑنے کے واقعے کے بعد سے فرار تھا اور بیرونِ ملک مقیم ببّر خالصہ انٹرنیشنل کے دہشت گرد ہروندر سنگھ Sandhu عرف Rinda کا قریبی تھا۔ Rinda کے نیپال میں مقیم دہشت گردی کے Network میں اُس کا کلیدی کردار تھا، جو ...