December 25, 2024 10:32 AM
بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے، سڑک پر حفاظت کے لیے اور مویشیوں سے متعلق حادثات سے بچنے کے لیے، ایک آزمائشی پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس کے تحت آوارہ مویشیوں کے لیے قومی شاہراہوں پر، شیلٹرس قائم کیے جائیں گے۔
بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے، سڑک پر حفاظت کے لیے اور مویشیوں سے متعلق حادثات سے بچنے کے لیے، ایک آزمائشی پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس کے تحت آوارہ مویشیوں کے لیے قومی شاہراہوں پر، شیلٹرس قائم کیے جائیں گے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ...