ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 9, 2025 10:04 AM

امریکہ کے رابرٹ Prevost نئے پوپ منتخب ہوئے ہیں۔

امریکی بشپ رابرٹ فرانسِسPrevost  کو نیا پوپ منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلے امریکی پوپ بن گئے ہیں۔ وہ چودھویں Pope Leo  کی جگہ لیں گے۔ شکاگو میں پیدا ہوئے 69 سالہ Prevost، اگستیان سلسلے کے ایک رکن ہیں۔ اور انھوں نے پیرو میں خدمات انجام دی ہیں۔ انھیں پوپ فرانسِس نے 2023 میں...