May 2, 2025 9:45 AM
قومی راجدھانی خطہ ٹرانسپورٹ کارپوریشن NCRTC نے مودی پورم تک دلّی-غازی آباد-میرٹھ کوریڈور کے آخری حصے پر NAMO بھارت ٹرین کی آزمائش شروع کردی ہے۔
قومی راجدھانی خطہ ٹرانسپورٹ کارپوریشن NCRTC نے مودی پورم تک دلّی-غازی آباد-میرٹھ کوریڈور کے آخری حصے پر NAMO بھارت ٹرین کی آزمائش شروع کردی ہے۔ یہ اس حصے کا آخری اسٹیشن ہے۔ کَل آزمائش کے دوران شتابدی نگر اور مودی پورم کے درمیان ٹرین چلائی گئی، جس کے تحت پہلی مرتبہ نمو بھارت ٹرین می...