ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 18, 2025 10:03 AM

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ حکومت ایک زیادہ صحت مند بھارت کیلئے روک تھام، فروغ اور علاج پر مبنی صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے مجموعی طریقہ کار کے ساتھ کام کررہی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ حکومت ایک زیادہ صحت مند بھارت کیلئے روک تھام، فروغ اور علاج پر مبنی صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے مجموعی طریقہ کار کے ساتھ کام کررہی ہے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ حکومت نے ایک لاکھ 77 ہزا...