August 13, 2024 9:53 AM

views 18

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری علاقوں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری اداروں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ اگلے مہینے سے سبھی میئرز، چیئرپرسن، وائس چیئرپرسن اور کونسلروں کو اِس اضافے سے فائدہ ہوگا۔ وہ کَل بھوپال میں خاتون عوامی نمائندوں سے متعلق دیوی   Ahilyabai Holkar کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مالی اعتبار سے خودکفیل بننے کیلئے شہری اداروں کی مدد کی خاطر خصوصی ترغیبات فراہم کی جائیں گی۔ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ جو میونسپلٹ...