February 24, 2025 10:05 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار کے شہر بھاگلپور سے، پردھان منتری کسان سمّان ندھی، پی ایم کسان اسکیم کی 19 ویں قسط جاری کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار کے شہر بھاگلپور سے، پردھان منتری کسان سمّان ندھی، پی ایم کسان اسکیم کی 19 ویں قسط جاری کریں گے۔ یہ قسط راست فائدے کی منتقلی کے وسیلے سے 9 کروڑ 80 لاکھ کسانوں کے لیے جاری کی جائے گی۔ 22 ہزار 700 کروڑ روپے سے زیادہ کی یہ امدادی رقم اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے ...