April 16, 2025 10:37 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فن لینڈ کے صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فن لینڈ کے صدر Alexander Stubb سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اپنی گفتگو کے دوران دونوں لیڈروں نے یوکرین کی صورتحال سمیت باہمی مفاد کے علاقائی اور عالمگیر معاملات پر تبادلہئ خیال کیا۔ دونوں لیڈروں نے ڈیجیٹل کاری، پائداریت اور موبیلیٹی کے شعبوں سمیت دونوں ملکو...