ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:38 AM

مردوں کے T20 کرکٹ میں، کل رات ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں، 5 میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 150 رن کے بڑے فرق سے ہرایا۔

مردوں کے T20 کرکٹ میں، کل رات ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں، 5 میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 150 رن کے بڑے فرق سے ہرایا۔ اس طرح بھارت نے، یہ سیریز 4-1 سے جیت لی ہے۔ جیت کے لیے 248 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم محض 10 اوورس 3 گیندوں میں 97 ...