December 10, 2025 9:59 AM December 10, 2025 9:59 AM

views 6

بیلجیم کی اعلیٰ عدالت نے، بھارت کے فرار ملزم میہُل چوکسی کی وہ اپیل مسترد کر دی ہے، جو اُس نے Antwerp میں اپنی گرفتاری کے خلاف دی تھی۔

بیلجیم کی اعلیٰ عدالت نے، بھارت کے فرار ملزم میہُل چوکسی کی وہ اپیل مسترد کر دی ہے، جو اُس نے Antwerp میں اپنی گرفتاری کے خلاف دی تھی۔ بھارت نے میہُل کی حوالگی کی درخواست کی تھی، جس کی بنیاد پر اُسے گرفتار کیا گیا تھا۔ بیلجیم کی کالعدم عدالت نے کَل برسلز میں چوکسی کی درخواست پر سماعت کی اور بھارت کے حق میں فیصلہ سنایا۔ چوکسی اِس سال اپریل سے Antwerp میں جیل میں بند ہے۔ اُسے بھارت کی درخواست پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اُس پر 2018 سے 2022 کے درمیان، تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کے 6 بینک گھوٹالوں ک...

October 18, 2025 9:46 AM October 18, 2025 9:46 AM

views 25

بیلجئم کی عدالت نے، ہیروں کے فرار تاجر میہل چوکسی کو بھارت کے حوالے کیے جانے کی منظوری دے دی ہے۔

بیلجئم میں ایک عدالت نے ہیروں کے فرار تاجر میہل چوکسی کو بھارت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وہ پنجاب نیشنل بینک کے 13 ہزار کروڑ روپے کے گھوٹالہ کیس میں مطلوب ہے۔ Antwerp میں ایک عدالت نے کل فیصلہ سنایا کہ بھارت کی درخواست پر، بیلجئم کے ہاتھوں چوکسی کی گرفتاری جائز تھی۔ یہ میہل چوکسی کو، اُس کے کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے بھارت واپس لانے کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔ Antwerp پولیس نے مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI کی طرف سے میہل چوکسی کو بھارت کے حوالے کرنے کی ایک باقاعدہ درخواست کے بعد 11 اپریل کو...