March 30, 2025 10:07 AM
میانما میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار 644 ہو گئی ہے۔ بھارت نے آپریشن برہما کے تحت زلزلے سے متاثرہ میانما میں بچاؤ ٹیموں کے ساتھ امدادی سامان بھیجا ہے۔
میانما میں سات اعشاریہ 7 شدّت کے زلزلے کے بعد مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 644 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں فوج کی قیادت والی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ زخمیوں کی تعداد تین ہزار 408 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 139 افراد ابھی لاپتہ ہیں۔ حکومت نے کہا کہ یہ تعداد ابھی بھی بڑھنے کا خدشہ ہے، کیونکہ تفصیلی...