ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 23, 2025 3:04 PM

آج عظیم انقلابی رہنما بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھ دیو کو شہیدی دِوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے

  قوم آج بھارت کی، جدوجہد آزادی کے تین عظیم انقلابی سورماؤں، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیورام راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اِن بہادر مجاہدین آزادی پر لاہور میں 17 دسمبر 1928 کو برطانیہ ...