ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 23, 2025 9:31 AM

منی پور میں، ریاستی سرکار نے آج کھونگ جوم کا دن منانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔

منی پور میں، ریاستی سرکار نے آج کھونگ جوم کا دن منانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ یہ تقریب تھوبل ضلعے کے کھیباچِنگ علاقے میں، کھونگ جوم وار میموریل کامپلیکس پر منعقد کی جائے گی۔ کھونگ جوم کا دن ہر سال 23 اپریل کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد منی پور کے اُن جانبازوں کی شجاعت اور قربانی کو ی...