February 24, 2025 9:46 AM
دنیا بھر کے لاکھوں عقیدتمند ہر روز مہاکمبھ پہنچ رہے ہیں۔ اب تک 62 کروڑ 6 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند تریوینی سنگم میں ڈُبکی لگا چکے ہیں۔
دنیا بھر کے لاکھوں عقیدتمند ہر روز مہاکمبھ پہنچ رہے ہیں۔ اب تک 62 کروڑ 6 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند تریوینی سنگم میں ڈُبکی لگا چکے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ کل اہم شخصیتوں سمیت ایک کروڑ 32 لاکھ عقیدتمندوں نے سنگم میں ڈُبکی لگائی۔ ایک رپورٹ: Capsul Adarsh سنت، عقیدتمند اور تیرتھ ...