February 19, 2025 10:04 AM
اترپردیش حکومت اور مہاکمبھ میلے کی اتھارٹی نے اُن افواہوں کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ پریاگ راج مہاکمبھ کو اِس مہینے کی 26 تاریخ کے بعد بڑھا دیا گیا ہے۔
اترپردیش حکومت اور مہاکمبھ میلے کی اتھارٹی نے اُن افواہوں کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ پریاگ راج مہاکمبھ کو اِس مہینے کی 26 تاریخ کے بعد بڑھا دیا گیا ہے۔ پریاگ راج ڈسٹرکٹ ضلع مجسٹریٹ رویندر مندھاد نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا یہ افواہیں بڑے پیمانے پر پھیل رہی ہے، ب...