March 13, 2025 9:30 AM
جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔
جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ وسطی شمالی اور جنوبی کشمیر کے خطے کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں بارش اور ہلکی سے بھاری برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج کئی مقام...