April 23, 2025 9:39 AM

views 20

Pahalgam میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ فوج، CRPF اور جموں و کشمیر پولیس نے تلاش کی مشترکہ کارروائی شروع کی ہے۔

جموں و کشمیر میں کَل Pahalgamمیں دہشت گردوں کے حملوں میں کئی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں سری نگر سے کوئی 85 کلومیٹر دور پیش آیا۔ فوج،   CRPF اور جموں و کشمیر پولیس خطے میں تلاش کی مشترکہ کارروائی انجام دے رہی ہے۔ حملہ آوروں کا پتہ لگانے کے لیے خصوصی فورسز، Sniffer Dogs اور دیگر تکنیکی  انٹیلی جینس وسائل کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ شمالی فوج کے کمانڈر لیٹفننٹ جنرل MV Suchendra Kumar  کو آج وادی میں سیکیورٹی کی موجودہ ...