March 3, 2025 9:48 AM
جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک ماہ طویل بجٹ اجلاس آج جموں میں، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔
جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک ماہ طویل بجٹ اجلاس آج جموں میں، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Gulshan Raina یہ اسمبلی اجلاس قومی ترانے کے ساتھ شروع ہوگا، جسے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے ڈائس پر پہنچنے کے دوران بینڈ کے ذریعے بجایا جائے گا ...