February 28, 2025 9:32 AM
جموں و کشمیر میں، جموں خطّے میں کل بارش، مٹّی کے تودے کھسکنے اور اچانک سیلاب کے سبب پُنچھ ضلعے میں 3 افراد کے ہلاک ہونے، جبکہ 3 افراد کے Suran دریا میں بہہ جانے کا اندیشہ ہے۔
جموں و کشمیر میں، جموں خطّے میں کل بارش، مٹّی کے تودے کھسکنے اور اچانک سیلاب کے سبب پُنچھ ضلعے میں 3 افراد کے ہلاک ہونے، جبکہ 3 افراد کے Suran دریا میں بہہ جانے کا اندیشہ ہے۔ رِیاسی ضلعے میں ایک نالے میں اچانک سیلاب آنے سے ایک نوجوان ڈوب گیا۔ سامبا ضلعے میں بجلی گرنے سے ایک مندر کو ب...