March 10, 2025 10:06 AM
جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کٹھوعہ ضلعے میں تین شہریوں کے قتل کے واقعے کی جلد اور منصفانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کٹھوعہ ضلعے میں تین شہریوں کے قتل کے واقعے کی جلد اور منصفانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ 15 سالہ ورون، اس کے 32 سالہ چچا یوگیش سنگھ اور 40 سالہ ماموں درشن سنگھ کی لاشیں، ہفتے کو کٹھوعہ ضلعے کے دوردراز کے ملہار علاقے کے ایشو نالے سے ملی تھیں۔ یہ...