March 14, 2025 9:44 AM
جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔
جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔ خزانے کے محکمے کے ایک حکم کے مطابق وہ ملازمین، جو اب بھی نظرثانی شدہ سے پہلے کے چھٹے پے کمیشن کے اسکیل کے تحت تنخ...