ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 14, 2025 9:45 AM

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ ریاست کی تشکیل نو کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثوں، واجبات اور بجٹ کی شفاف طریقے سے تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ ریاست کی تشکیل نو کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثوں، واجبات اور بجٹ کی شفاف طریقے سے تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اثاثوں، واجبات اور قرضوں کے ح...