ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:32 AM

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے ایک اہم کاروباری مشاورتی کمیٹی BAC تشکیل دی ہے تاکہ ایوان میں کام کاج کا وقت مقرر کیا جاسکے۔

جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے ایک اہم کاروباری مشاورتی کمیٹی BAC تشکیل دی ہے تاکہ ایوان میں کام کاج کا وقت مقرر کیا جاسکے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس کمیٹی میں اپوزیشن گروپوں سمیت سبھی سیاسی جماعتوں کے تجربہ کار قانون ساز شامل ہیں۔ یہ کمیٹی حک...