April 27, 2025 9:58 AM
جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بحث کے لیے کل قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔
جموں و کشمیر میں، کابینہ کی درخواست پر، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بحث کے لیے کل قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں 25 سیاح اور ایک مقامی شخص ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے تھے۔ جموں کشمیر اسمبلی، دہشت گردانہ حمل...