April 30, 2025 10:12 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریش کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریش کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی۔ جناب گتریش نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی واضح طور پر مذمت کیے جانے کو سراہا۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے جوابدہی کی اہمیت سے اتفاق کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈا...