ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2025 9:30 AM

بھارت کی، سُروچی سنگھ نے، میونخ میں ISSF عالمی کپ کے، خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

شوٹنگ میں بھارت کی سروچی سنگھ نے، جرمنی کے شہر میونخ میں ISSF ورلڈ کپ کے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل فائنل میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے کل فرانس کی Camille Jedrzejewski کو صفر اعشاریہ دو پوائنٹ کے فرق سے ہرایا۔ انھوں نے مجموعی طور پر 241 اعشاریہ 9 پوائنٹ حاصل کئے۔ چین کی Yao Qianxunنے 221 اعشار...

April 17, 2025 9:38 AM

شوٹنگ میں سروچی سنگھ اور سوربھ چودھری کی بھارتی جوڑی نے لیما میں ISSF عالمی کپ 2025 کے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

پیرو میں ISSF World Cup 2025 نشانے بازی مقابلے میں اندر سنگھ سروچی اور سوربھ چودھری کی بھارتی جوڑی نے 10 میٹر ائر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں چین کی Qianxun Yao اور Kai Hu کی جوڑی کو سترہ۔ نو سے ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس سے پہلے Manu Bhakar اور Ravinder Singhکی اولمپک میں تمغہ جیتنے والی جوڑی نے چین کی Qiank...