ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:29 AM

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو، اس سال کا اختتام اپنے ایک بڑے کارنامے SPADEX مشن کے ساتھ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو، اس سال کا اختتام اپنے ایک بڑے کارنامے SPADEX مشن کے ساتھ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اِس مشن کے تحت دو چھوٹے سیارچے سری ہری کوٹہ میں، پہلے لانچ پیڈ سے 30 دسمبر کو رات 9 بجکر58 منٹ پر خلا میں بھیجے جائیں گے، جنہیں PSLV-C60 لے کر جائے گا۔ اِن میں سے ہر ایک سیا...