February 10, 2025 9:39 AM
اسرائیلی فوج، وسطی غزہ میں Netzarim راہداری سے ہٹ گئی ہے۔ اِس قدم کی تصدیق حماس نے کی ہے۔
اسرائیلی فوج، وسطی غزہ میں Netzarim راہداری سے ہٹ گئی ہے۔ اِس قدم کی تصدیق حماس نے کی ہے۔ فوجوں کا ہٹنا، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدہ کا حصہ ہے۔ فلسطین کی پولیس فورس نے اس علاقے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے تاکہ یہاں سے فلسطینیوں کی آمدرفت کا بندوبست کیا جا سکے۔ Netzarim را...