ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 16, 2025 10:01 AM

اسرائیل اور حماس نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبد الرحمان الثانی کے ساتھ میٹنگوں کے بعد غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کو رہا کیے جانے سے متعلق معاہدے سے اتفاق کیا ہے۔

اسرائیل اور حماس نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبد الرحمان الثانی کے ساتھ میٹنگوں کے بعد غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کو رہا کیے جانے سے متعلق معاہدے سے اتفاق کیا ہے۔ اس معاہدے پر عمل اتوار سے شروع ہوگا اور 42 دن تک جاری رہے گا۔ کَل دوحہ میں معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم الثانی ...