March 9, 2025 3:49 PM
اسرائیل کل اپنا ایک وفد قطر کی راجدھانی دوحہ بھیجے گا
اسرائیل کل اپنا ایک وفد قطر کی راجدھانی دوحہ بھیجے گا۔ یہ وفد غزہ میں جنگ بندی کی تجدید اور فلسطینی مسلح گروپ حماس کے ذریعہ یرغمال بنائے گئے اسرائیلی افراد کی رہائی کو یقینی بنانے کی غرض سے، مذاکرات کو آگے بڑھانے کی خاطر وہاں جارہا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان ...