ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 12, 2025 10:29 AM

ایران اور امریکہ، ایک نیوکلیائی سمجھوتے کے مقصد سے آج عمان میں اہم بات چیت شروع کریں گے، تاکہ مغربی ایشیا میں کشیدگی اور دیگر کسی تنازعے سے بچا جا سکے۔

ایران اور امریکہ، ایک نیوکلیائی سمجھوتے کے مقصد سے آج عمان میں اہم بات چیت شروع کریں گے، تاکہ مغربی ایشیا میں کشیدگی اور دیگر کسی تنازعے سے بچا جا سکے۔ ایران کے وفد کی قیادت اُس کے وزیر خارجہ عباس Aragchi کریں گے، جبکہ امریکہ کی نمائندگی امریکی ایلچی Steve Witkoff کریں گے۔ عمان کے وزیر ...