ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

April 10, 2025 9:49 AM

view-eye 2

IPL T20 کرکٹ میں، احمدآباد میں گجرات ٹائٹنز نے راجستھان رائلز کو 58 رن سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں، احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے راجستھان رائلز کو 58 رن سے ہرا دیا۔ 218 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان رائلز کی پوری ٹیم 19 اوورس اور دو گیندوں میں 159 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات نے 6 وکٹ پر 217 رن بنائے۔ گجرات کے لیے ...

March 24, 2025 10:02 AM

view-eye 4

IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ بائیں ہاتھ کے گیند باز نور احمد کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ نور احمد نے 4 وکٹ حاصل کیے۔ اس سے پہلے ایک دیگر میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رن سے شکست دی۔ حیدرآباد کے  راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹی...

March 23, 2025 9:40 AM

view-eye 4

انڈین پریمیر لیگ آئی پی ایل T-20 کرکٹ کے افتتاحی میچ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔

انڈین پریمیر لیگ آئی پی ایل T-20 کرکٹ کے افتتاحی میچ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ آئی پی ایل کا 18 واں سیزن کل شام ایک عظیم الشان افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوا۔ آپی پی ایل کے پہلے میچ رائل چیلنجرس بنگلورو ک...