ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 12, 2025 9:38 AM

آج دنیا بھر میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بنیاد ڈالنے والی فلورنس Nightingale کی یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔

آج دنیا بھر میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بنیاد ڈالنے والی فلورنس Nightingale کی یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ نرسوں کی بین الاقوامی کونسل ICN ہر سال اِس اہم دن کو مناتی ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے۔ ”ہماری نرسیں، ہمارا مستقبل، نرسوں کی دیکھ بھال معیشت کو م...