April 10, 2025 10:12 AM
بھارت اور برطانیہ نے مالیاتی خدمات کے شعبے، مالیاتی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
بھارت اور برطانیہ نے مالی خدمات کے شعبہ FinTech اور ڈجیٹل معیشت میں اشتراک جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے کل لندن میں 13ویں معاشی اور مالی مذاکرات کیے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی قیادت میں بھارتی وفد نے خزانے کے چانسلر Rachel Reeves کی قیادت میں برطانوی وفد کے س...