January 16, 2025 9:53 AM January 16, 2025 9:53 AM

views 20

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ HIL، 2024-25  میں کل رات راؤڑکیلا نے برسا منڈا اسٹیڈیم شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے یو پی ردراس کو 5-3 سے ہرا دیا۔

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ HIL، 2024-25  میں کل رات راؤڑکیلا نے برسا منڈا اسٹیڈیم شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے یو پی ردراس کو 5-3 سے ہرا دیا۔ Gauthier Boccar، Jugraj Singh، Sukhjeet Singh اور ابھیشیک نے شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس کے لیے اسکور کیا جبکہ ہاردک سنگھ اور Sam Ward نے یو پی ردراس کے لیے اسکور کرنے کی پوری کوشش کی لیکن آخر میں ٹیم ہار گئی۔ مردوں کے HIL میں آج شام راؤڑکیلا میں دلّی ایس جی پائپرس کا مقابلہ ویدانتا کلینگا لینسرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام سوا آٹھ بجے شروع ہوگا۔×

January 15, 2025 10:06 AM January 15, 2025 10:06 AM

views 19

ہاکی انڈیا لیگ میچ میں ٹیم گوناسکا نے اپنی دوسری جیت درج کی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میچ میں ٹیم گوناسکا نے اپنی دوسری جیت درج کی ہے۔ راؤرکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹیم گوناسکا نے سورما ہاکی کلب کو دو۔ایک سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کی اپنی امیدیں زندہ رکھی ہیں۔ ٹیم گوناسکا کی جانب سے نیلم سنجیب زیس اور     Lee Morton نے ایک۔ایک گول کیا۔ وہیں پَوَن راج بھر نے سورما ہاکی کلب کے لیے واحد گول کیا۔x

January 8, 2025 9:54 AM January 8, 2025 9:54 AM

views 17

ہاکی انڈیا لیگ کے تحت راؤر کیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کل رات کھیلے گئے مقابلے میں ویدانتا کلنگہ لینسرس نے شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو صفر کے مقابلے 6 گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ کے تحت راؤر کیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کل رات کھیلے گئے مقابلے میں ویدانتا کلنگہ لینسرس نے شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو صفر کے مقابلے 6 گول سے شکست دی۔ اس طرح لینسرس نے سیزن کی اپنی پہلی جیت درج کی۔ لینسرس کی جانب سے Thierry Brinkman نے تیسرے اور 47 ویں منٹ میں دو۔دو گول کیے۔ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہونے کے باوجود بنگال ٹائیگرس، لینسرس کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہے۔ ہاکی انڈیا لیگ میں آج شام 6 بجے ٹیم گوناسکا کا مقابلہ تملناڈو ڈریگنس سے ہوگا۔ وہیں رات سوا آٹھ بجے راؤر کیلا میں...

January 6, 2025 9:28 AM January 6, 2025 9:28 AM

views 16

ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات اوڈیشہ کے راؤر کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں تمل ناڈو ڈریگنس نے UP رُدراس کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہراکر اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ تمل ناڈو ڈریگنس کی طرف سے Abharan Sudev اور Thomas Sorsby نے گول کیے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات اوڈیشہ کے راؤر کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں تمل ناڈو ڈریگنس نے UP رُدراس کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہراکر اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ تمل ناڈو ڈریگنس کی طرف سے Abharan Sudev اور Thomas Sorsby نے گول کیے۔ اِس جیت کے ساتھ تمل ناڈو ڈرینگس، پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ ہاکی انڈیا لیگ کے آج کے مقابلے میں سورما ہاکی کلب کا مقابلہ SG Pipers  Delhi سے ہوگا۔ یہ میچ رات سوا آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔x