August 23, 2024 2:32 PM August 23, 2024 2:32 PM

views 14

صحت کو درپیش خطرات کے پیش نظر مقررہ خوراک والی 156 مرکباتی دواؤں پر بندش لگادی ہے۔

        سرکار نے، ایک جائزے میں یہ پائے جانے کے بعد، اینٹی بایو ٹکس، Pain killers اور ملٹی وٹامنز سمیت 156 دواؤں پر بندش لگادی ہے کہ ِان سے صحت کو خطرہ درپیش ہے۔ صحت کی وزارت نے ایک اطلاع نامے میں کہا ہے کہ مقررہ خوراک پر مبنی 156 مرکب دوائیں، غیر معقول مرکبات ہیں۔ وزارت نے کہا کہ اِن دواؤں کا استعمال ایسے وقت میں، جب اِن کی متبادل دوائیں موجود ہیں، انسان کے لئے خطرے کا سبب ہوسکتی ہیں۔ وزارت نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ فیصلہ حکومت کی طرف سے مقررہ ماہر کمیٹی اور دواؤں سے متعلق تکنیکی مشاورتی بورڈ DTAB...