February 27, 2025 10:00 AM
پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ بھارت Ethanol آمیزش کے اپنے نشانے میں 20 فیصد سے زیادہ کا اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ بھارت Ethanol آمیزش کے اپنے نشانے میں 20 فیصد سے زیادہ کا اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ گوہاٹی میں Advantage Assam دوئم سرمایہ کاری سربراہ میٹنگ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک پہلے ہی Ethanol آمیزش کی ...