ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 10:03 AM

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اگلے 25 برس میں 30 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے مقصد کو تبھی حاصل کر سکتا ہے، جب اُس کے شہری صحتمند ہوں۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اگلے 25 برس میں 30 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے مقصد کو تبھی حاصل کر سکتا ہے، جب اُس کے شہری صحتمند ہوں۔ نئی دلّی میں صحت کے عالمی اجلاس میں اظہار کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کی گئی ہر پہل اور نافذ کی گئی اسکیم شہریوں ک...