February 28, 2025 9:31 AM
جرمن اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کا سامنا آج کوارٹر فائنل میں چین کے Gao Jia Xuan اور Wu Meng Ying کی جوڑی سے ہوگا۔
جرمن اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کا سامنا آج کوارٹر فائنل میں چین کے Gao Jia Xuan اور Wu Meng Ying کی جوڑی سے ہوگا۔ اس سے پہلے مکسڈ ڈبلز کی بھارتی جوڑی نے جرمنی کے Jones Ralfy Jansen اور Thuc Phuong Nguyen کی جوڑی کو اکیس-دس اور اکیس-اُنیس سے ہرادیا۔ وہیں م...