ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 27, 2025 9:38 AM

فٹ بال میں، موہن بگان سُپر جائنٹ اور FC گوا، 2025 کلنگا سُپر کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

فٹ بال میں، موہن بگان سُپر جائنٹ اور FC گوا، 2025 کلنگا سُپر کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ کل کھیلے گئے دلچسپ کوارٹر فائنل میچوں میں موہن بگان نے کیرالہ بلاسٹر کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرایا۔ FC گوا نے بھی پنجاب FC کو، ایک کے مقابلے دو گول سے ہرایا۔ اب 30 اپریل کو موہن بگان اور FC ...