May 8, 2025 9:53 AM
کھیل اور فلمی شخصیات نے پاکستان کے خلاف آپریشن سِندور پر بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے۔
کھیل اور فلمی شخصیات نے پاکستان کے خلاف آپریشن سِندور پر بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے۔ اکشے کمار، کنگنا رناوت، الّو ارجن اور سنیل شیٹی جیسے اداکاروں نے وحشیانہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 شہریوں کی موت کے جواب میں بھارتی فوج کی جانب سے کیے گئے جوابی میزائل حملوں پر فوج ک...