May 8, 2025 9:53 AM May 8, 2025 9:53 AM
6
کھیل اور فلمی شخصیات نے پاکستان کے خلاف آپریشن سِندور پر بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے۔
کھیل اور فلمی شخصیات نے پاکستان کے خلاف آپریشن سِندور پر بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے۔ اکشے کمار، کنگنا رناوت، الّو ارجن اور سنیل شیٹی جیسے اداکاروں نے وحشیانہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 شہریوں کی موت کے جواب میں بھارتی فوج کی جانب سے کیے گئے جوابی میزائل حملوں پر فوج کی ستائش کی ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C – Aishwarya سوشل میڈیا پوسٹ میں، اداکار اکشے کمار نے لکھا ”جے ہند، جے مہا کال“۔ BJP رکن پارلیمنٹ کنگنا راناوت نے دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کے حکومت کے موقف کو دوہرایا۔ انہوں نے د...