May 10, 2025 10:01 AM
سبھی محاذوں پر پاکستان کی جارحیت کے خلاف بھارت کے منہ توڑ جواب سے، دہشت گردی کو شہہ دینے والا پاکستان اس قدر بوکھلا گیا ہے کہ وہ اب ڈیجیٹل اسپیس میں غلط باتیں اور غلط معلومات پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔
سبھی محاذوں پر پاکستان کی جارحیت کے خلاف بھارت کے منہ توڑ جواب سے، دہشت گردی کو شہہ دینے والا پاکستان اس قدر بوکھلا گیا ہے کہ وہ اب ڈیجیٹل اسپیس میں غلط باتیں اور غلط معلومات پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فرضی ویڈیو سے لے کر کاٹ چھانٹ کرکے بنائی گئی ...