May 10, 2025 10:01 AM

views 16

سبھی محاذوں پر پاکستان کی جارحیت کے خلاف بھارت کے منہ توڑ جواب سے، دہشت گردی کو شہہ دینے والا پاکستان اس قدر بوکھلا گیا ہے کہ وہ اب ڈیجیٹل اسپیس میں غلط باتیں اور غلط معلومات پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔

          سبھی محاذوں پر پاکستان کی جارحیت کے خلاف بھارت کے منہ توڑ جواب سے، دہشت گردی کو شہہ دینے والا پاکستان اس قدر بوکھلا گیا ہے کہ وہ اب ڈیجیٹل اسپیس میں غلط باتیں اور غلط معلومات پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا  پلیٹ فارم پر فرضی ویڈیو سے لے کر کاٹ چھانٹ کرکے بنائی گئی تصویروں کا سہارا لے کر پاکستان، میڈیا کو گمراہ کرنے، معاملات اور واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی سر توڑ کوشش کر رہا ہے۔           پیش ہے ایک رپورٹ: VC Bhanu Pratap Singh چونکہ پاکستان سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ پھیلانے میں...