ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 7, 2025 9:36 AM

یوروپی یونین کے رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد معطل کیے جانے کے تناظر میں بڑھتے ہوئے سلامتی تحفظات کے درمیان کل برسلز میں ہنگامی میٹنگ کی۔

یوروپی یونین کے رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد معطل کیے جانے کے تناظر میں بڑھتے ہوئے سلامتی تحفظات کے درمیان کل برسلز میں ہنگامی میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران یوروپی یونین کے رہنماؤں نے، یوکرین کے تئیں اپنی دفاعی عہد بستگیوں کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کی اور یو...