February 10, 2025 9:38 AM
مصر، فلسطین اور غزہ کے معاملے پر عرب چوٹی کانفرنس کا ہنگامی اجلاس طلب کرے گا۔
مصر، فلسطین اور غزہ کے معاملے پر عرب چوٹی کانفرنس کا ہنگامی اجلاس طلب کرے گا۔ یہ اجلاس 27 فروری کو قاہرہ میں منعقد ہوگا۔ چوٹی کانفرنس کے بعد فلسطین سمیت عرب ملکوں سے مشاورت کی جائے گی۔ فلسطین کی درخواست پر عرب چوٹی کانفرنس کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جا رہا ہے۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں...