February 17, 2025 10:20 AM
نئی دلّی اور شمالی بھارت کے بہت سے حصوں میں، آج صبح سویرے زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدّت 4 اعشاریہ صفر تھی۔
نئی دلّی اور شمالی بھارت کے بہت سے حصوں میں، آج صبح سویرے زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدّت 4 اعشاریہ صفر تھی۔ زلزلے کی پیمائش کرنے والے قومی سینٹر NCSکے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے صبح سویرے 5 بجکر 36 منٹ پر محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز دلّی کے نزدیک پانچ کلو میٹر کی گہرائ...